معاملات
فاطمہ بی بی | 05 Feb 2026
شائع کیا گیا: 23 Apr 2026
سوال:
کیا آن لائن کاروبار شرعی طور پر جائز ہے؟
فاطمہ بی بی | 05 Feb 2026
جواب:
الحمد للہ، آن لائن کاروبار بذات خود جائز ہے بشرطیکہ اس میں حرام چیزوں کی خرید و فروخت نہ ہو، سود سے پاک ہو، اور دھوکہ دہی سے کام نہ لیا جائے۔ شرعی اصولوں کی پابندی کرتے ہوئے آن لائن تجارت کی جا سکتی ہے۔ واللہ اعلم
شائع کیا گیا: 23 Apr 2026
لنک کاپی ہو گیا!