سیرت منتخب

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ

مفتی احمد | 31 January 2026

محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت مکہ مکرمہ میں ہوئی۔

ولادت

آپ کی ولادت 12 ربیع الاول بمطابق 570 عیسوی میں ہوئی۔

نبوت

40 سال کی عمر میں غار حرا میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی۔

آپ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔

لنک کاپی ہو گیا!